زپ بم کھل کر 45کلو سے 45 لاکھ گیگا بائٹ بن سکتا ہے

 زپ بم کھل کر 45کلو سے  45 لاکھ گیگا بائٹ بن سکتا ہے

زپ بم کو زپ آف ڈیتھ یا ڈی کمپریشن بم بھی کہا جاتا ہے ، جو ایک وائرس زدہ زپ فائل ہوتی ہے ۔

نیویارک(نیٹ نیوز)تفصیلات کے مطابق یہ وائرس زپ فائل اکثر اینٹی وائرس سافٹ وئیر کوغیر فعال بھی کر دیتی ہے ۔زِپ بم کو اس طرح ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ اینٹی وائرس سافٹ وئیر کو اسے سکین کرنے میں بہت زیادہ وقت، ڈسک سپیس اور میموری درکار ہو۔ 42 کلوبائٹ کی فائل میں ڈیٹا کو مختلف تہوں میں محفوظ کیا جاتا ہے ۔ اس فائل کو جب اَن کمپریس کیا جاتا ہے تو اَن کمپریس ڈیٹا 4.5 پیٹا بائٹس یا 45 لاکھ گیگا بائٹس پر مشتمل ہو سکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں