ڈالر1.02روپے سستا

 ڈالر1.02روپے سستا

کراچی (بزنس رپورٹر)انٹر بینک میں بدھ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقراررہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1.02روپے کی کمی سے 293.88روپے پر آ گیا۔

 فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر296روپے پر مستحکم رہا۔ یورو1روپے کی کمی سے 318روپے پرآگیاتاہم 3روپے بڑھ کرپاؤنڈ 374روپے پرجاپہنچا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں