پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ غیر قانونی، شاہد رشید

 پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد  اضافہ غیر قانونی، شاہد رشید

کراچی(بزنس ڈیسک)تاجر رہنماشاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے واٹر چارجز صفائی اور پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کا فیصلہ غیر قانونی و غیر اخلاقی ہے جسے مسترد کرتے ہیں۔۔۔

 اگر ٹیکس بڑھایا گیا تو شہری اور تاجر بھرپور مزاحمت کریں گے۔ شاہد رشید بٹ نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھروں میں پانی نہیں آتا صفائی کا انتظام انتہائی ناقص ہے، جب سروس بہتر نہیں ہوئی تو ٹیکس اور چارجز میں اضافہ کیسا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں