نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی منصوبہ بندی کا خیر مقدم

 نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے  کی منصوبہ بندی کا خیر مقدم

لاہور(آن لائن)لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ایک ملین نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق منصوبہ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے موجودہ ٹیکس دہندگان کو ریلیف ملے گا۔

 نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق منصوبہ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے موجودہ ٹیکس دہندگان کو ریلیف ملے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ یہ قدم دور رس نتائج کا حامل ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں