مرکنٹائل ایکسچینج: 27 ارب کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں 27.81ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 21615 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 17.43 ارب روپے رہی۔
مرکنٹائل ایکسچینج میں 27.81ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 21615 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 17.43 ارب روپے رہی۔