کاٹی نے حکومت کو بجٹ تجاویز کا مسودہ پیش کر دیا

کاٹی نے حکومت کو بجٹ  تجاویز کا مسودہ پیش کر دیا

کراچی (بزنس ڈیسک )کاٹی کے صدر جوہر قندھاری نے کہا کہ وفاقی حکومت کو 72 صفحات پر مشتمل بجٹ تجاویز پیش کر دی گئی ہیں۔

 جس کو حکومت کی جانب سے سراہا گیا ہے جبکہ پرائم منسٹر سیکریٹریٹ اور وزارت منصوبہ بندی نے کاٹی کی تجاویز کو زیر غور لانے کا عندیہ دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں