چین کی بیرونی تجارت میں 6.3فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت  میں 6.3فیصد اضافہ

بیجنگ(اے پی پی)رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران چین کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 17.5 ٹریلین یوآن رہی۔

 جو سال بہ سال 6.3 فیصد زیادہ ہے ۔چینی میڈیا گروپ کے مطابق مئی میں درآمدات اور برآمدات کی شرح نمو اپریل کے مقابلے میں 0.6 فیصد اضافے سے 8.6 فیصد تک پہنچ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں