بجٹ میں اسٹارٹ اپس کو نظراندازکیا گیا ،فراز الرحمان

بجٹ میں اسٹارٹ اپس کو نظراندازکیا گیا ،فراز الرحمان

کراچی (آن لائن) کاٹی کے سابق صدر فراز الرحمان نے بجٹ میں نوجوان اسٹارٹ اپس کو نظر انداز کرنے پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسٹارٹ اپس کیلئے ریلیف اقدامات کا اعلان کیا جائے ۔

کاٹی کے سابق صدر فراز الرحمان نے بجٹ میں نوجوان اسٹارٹ اپس کو نظر انداز کرنے پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسٹارٹ اپس کیلئے ریلیف اقدامات کا اعلان کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں