رائس ایکسپورٹر ز الیکشن :ساؤتھ زون گروپ تمام سیٹوں پر بلا مقابلہ کامیاب

 رائس ایکسپورٹر ز الیکشن :ساؤتھ زون گروپ تمام سیٹوں پر بلا مقابلہ کامیاب

کراچی (آن لائن)رائس ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے الیکشن برائے سال 2024 میں ساؤتھ زون گروپ تمام سیٹوں پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔

اس بات کا اعلان ریپ ساؤتھ زون گروپ کے سر براہ عبد الرحیم جانو نے گروپ کے سینئر وائس چیئرمین محمد امجد، اعزازی سیکریٹری جاوید تار محمد، وائس چیئرمین رفیق سلیمان، محمد حسین کھانڈوالا، چیلا رام کیولانی، صفدر حسین مہکری، عثمان شیخ، اشفاق غفار اور ریپ کے کثیر ممبران کے ساتھ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں