ایس ایم ای بینک کا لائسنس منسوخ

ایس ایم ای بینک کا لائسنس منسوخ

کراچی(بزنس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ای بینک کا لائسنس منسوخ کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ای بینک کو 13 ستمبر 2004 کو لائسنس جاری کیا تھا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ای بینک کی لائسنس معطلی کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایم ای بینک نے ملک بھر میں اپنی تمام برانچز کو کراچی کے علاوہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔دوسری جانب مذکورہ بینک اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں ایس ایم ای بینک ہیڈ آفس کے علاوہ ملک بھر کی تمام برانچز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں