امریکی ٹیرف پالیسیاں عالمی تجارتی جنگ کا آغاز ہیں،میاں زاہد

امریکی ٹیرف پالیسیاں عالمی تجارتی جنگ کا آغاز ہیں،میاں زاہد

کراچی(این این آئی)چیئرمین نیشنل بزنس گروپ میاں زاہد حسین نے کہا کہ ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں نے عالمی تجارت کیلئے سنگین مسائل کھڑے کر دئیے ہیں ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کا نتیجہ تجارتی جنگوں بالخصوص چین کے ساتھ تجارتی جنگ اور عالمی کساد بازاری کی صورت میں نکلے گا۔ امریکی اقدامات سے پاکستان کی برآمدات، ترسیلات اور ریونیو متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں