شرح سود اورتوانائی نرخوں میں کمی کے بغیرترقی ممکن نہیں، میاں زاہد
کراچی(این این آئی)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا کہ بلند شرحِ سود اورتوانائی نرخوں میں کمی کے بغیرترقی ممکن نہیں۔انہوں نے خبردارکیا کہ بلند شرحِ سود اور۔۔۔
بڑھتی امپورٹ کی موجودگی میں صنعتی ترقی اوربرآمدات کی مسابقت شدید خطرات سے دوچار ہیں۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے غیرضروری طورپرحد سے زیادہ محتاط رویہ اختیارکیا ہوا ہے ۔کمیٹی نے اس کی وجہ بیرونی غیریقینی حالات اورسیلاب سے پیدا ہونے والے سپلائی شاکس کے باعث ہونے والی ممکنہ مہنگائی کے خدشات کو قراردیا ہے۔