آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گنے کی قیمت فروخت اور کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہر کردیے۔
گنے کی قیمت فروخت اور کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہر کردیے۔ چیئرمین کاٹن جنرز کے مطابق گنے سے پیداوار سے ہونیوالی ماحولیاتی آلودگی کے باعث کپاس کامعیار متاثر ہے۔