جیسن گلیسپی کی ایک بار پھرپاکستان کرکٹ میں واپسی کا امکان

 جیسن گلیسپی کی ایک بار پھرپاکستان  کرکٹ میں واپسی کا امکان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی ایک بار پھر پاکستان کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے ۔۔۔

ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی قومی ٹیم نہیں بلکہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی پی ایس ایل میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدرآباد کے ہیڈکوچ بننے کے مضبوط امیدوار ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں