آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آج لاہور پہنچے گی
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آج دو گروپس میں لاہور پہنچے گی۔اسی روز سیریز سے قبل قذافی سٹیڈیم میں پریس بریفنگ ہوگی۔ آسٹریلوی ٹیم اس روز آرام کریگی،پہلا ٹی ٹونٹی میچ29 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آج دو گروپس میں لاہور پہنچے گی۔اسی روز سیریز سے قبل قذافی سٹیڈیم میں پریس بریفنگ ہوگی۔ آسٹریلوی ٹیم اس روز آرام کریگی،پہلا ٹی ٹونٹی میچ29 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔