غلط جائزوں سے اربوں کے کیسز زیر التواء،ٹیکس بار ایسوسی ایشن

غلط جائزوں سے اربوں کے کیسز زیر التواء،ٹیکس بار ایسوسی ایشن

لاہور(آئی این پی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اگر بروقت ٹیکس ریلیف اور کاروبار دوست پالیسیاں متعارف نہ کروائی گئیں تو معیشت پر دبا ؤمزید بڑھ سکتا ہے۔

ایف بی آر کے غلط جائزوں کی وجہ سے اربوں روپے کے کیسز زیر التواء ہیں جس کی وجہ سے خوف و ہراس پھیلتا ہے ۔ پاکستان ٹیکس بار کے صدر صدر شیخ احسان الحق اوردیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ مشرقِ وسطی کی صورتحال نے پاکستان کی معیشت پر دبا ؤبڑھا دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں