ٹیرف جنگ سے ڈبلیو ٹی او کی یکجہتی خطرے میں پڑ گئی،افتخار ملک

ٹیرف جنگ سے ڈبلیو ٹی او کی  یکجہتی خطرے میں پڑ گئی،افتخار ملک

لاہور (اے پی پی)سارک چیمبرکے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ۔۔۔

گزشتہ ایک سال سے جاری بھاری تجارتی ٹیرف کے بحران اور امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی وجہ سے عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیو ٹی او کی31 سال کی یکجہتی میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل تجارت کے حوالے سے تنازعات نے بھی ڈبلیو ٹی او کی یکجہتی کو متاثر کیا ہے ۔ یہ امر تشویشناک ہے کہ رکن ممالک کے درمیان وزارتی مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں