پاکستان کیمیکل فورم ایکسپو کا آغاز 23اپریل سے ہو گا

پاکستان کیمیکل فورم ایکسپو کا  آغاز 23اپریل سے ہو گا

لاہور (آن لائن)لاہور چیمبر کے زیر اہتمام پاکستان کیمیکل فورم کی جانب سے منعقدہ ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل نے۔۔

 کہا کہ پاکستان کیمیکل فورم ایکسپو 2026 نہ صرف کیمیکل انڈسٹری بلکہ مجموعی صنعتی شعبے کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ تین روزہ بین الاقوامی نمائش 23 سے 25 اپریل تک ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوگی، جس میں 450 سے زائد اسٹالز لگائے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں