ویزا نے انٹیلی جنٹ کامرس کنیکٹ متعارف کرادیا

ویزا نے انٹیلی جنٹ کامرس  کنیکٹ متعارف کرادیا

کراچی (بزنس ڈیسک) ویزا نے انٹیلی جنٹ کامرس کنیکٹ کو متعارف کرایا ہے ،یہ ایک نیا سلوشن ہے جو کاروبار کیلئے مصنوعی ذہانت سے کی جانے والی کامرس کے ساتھ جڑنے اور اس میں شرکت کو زیادہ آسان بناتا ہے ۔

انٹیلجنٹ کامرس کنیکٹ،ایجنٹ بلڈرز، تجارتی ادارے و کاروبار کے لیے ا یجنٹک کامرس کی خاطر onramp" نیٹ ورک،پروٹول اور ٹوکن والٹagnosticکے طور پر کام کرتا ہے۔ جیسا کہ صارفین، خریداری، کاروبار کیلئے اے آئی ایجنٹس پر زیادہ انحصار کر رہے ہیں،خو اہ وہ ایجنٹ ہوں،فروخت کر رہے ہوں یا لین دین کی پروسیسنگ کر رہے ہوں،انہیں شروع میں ایک آسان طریقے کی ضرورت ہوتی ہے ۔انٹیلجنٹ کامرس کنیکٹ جو ویزا انٹیلجنٹ کامرس پورٹ فولیو کا حصہ ہے ،اس ضرورت کو پورا کرتا ہے ۔انٹیلجنٹ کامرس کنیکٹ،و یزا ا یکسیپٹنس پلیٹ فارم سے ا یک ہی انٹیگریشن کے ذریعے محفوظ ادائیگی کے آغاز،ٹوکنائزیشن،spend کنٹرولز اور تصدیق کے قابل بناتا ہے ۔یہ سلوشن ایجنٹس کو ویزا اور غیر ویزا،دونوں قسم کے کارڈز سے ادائیگی کا موقع دیتا ہے جس کی وجہ سے اس بارے میں پسند کے زیادہ موقعے ملتے ہیں کہ ایجنٹ کیسے ادا کر سکتے ہیں اور ایجنٹک پیمنٹس تجربات کی غرض سے اسے پورے ماحولیاتی نظام کے لیے آسان بنا سکتے ہیں۔سینئر سینئر نائب صدراور گروپ کنٹری منیجر ویزا برائے شمالی افریقا،Levant اور پاکستان(این اے ایل پی)،لیلیٰ سرہان نے کہا کہ چھوٹے کاروباروں سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے ریٹیلرز تک ویزا ممکن بناتا ہے کہ لوگ ہر روز کروڑوں مرتبہ کس طرح ادائیگی کرتے ہیں۔

ویزا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں