مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 65,236 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 29.517 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (14.464 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد سی او ٹی ایس (6.647 ارب روپے )، این ایس ڈی کیو 100 (3.014 ارب روپے )، سویابین (1.091 ارب روپے )شامل رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں