بزدلانہ اقدامات سے قوم کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے ، چیئرمین آباد

بزدلانہ اقدامات سے قوم کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے ، چیئرمین آباد

کراچی(بزنس رپورٹر)چیئرمین آباد حسن بخشی نے کوئٹہ واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو قومی سانحہ قرار دیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دشمن قوتیں ایسے بزدلانہ اقدامات کے ذریعے خوف و ہراس پھیلا کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں تاہم قوم کے حوصلے بلند ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں