کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز:تاجروں کیلئے متعارف ٹرن اوور اسکیم کاخیر مقدم

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز:تاجروں کیلئے متعارف ٹرن اوور اسکیم کاخیر مقدم

کراچی (بزنس رپورٹر)کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان نے وفاقی حکومت کی جانب سے 20 کروڑ روپے تک سالانہ ٹرن اوور رکھنے والے تاجروں کیلیے متعارف ایک فیصد ٹرن اوور ٹیکس اسکیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے۔۔۔

 اسے کاروباری برادری کیلئے مثبت اور حوصلہ افزا اقدام قرار دیا، اپنے بیان میں رضوان عرفان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ٹیکس نظام کو آسان اور کاروبار دوست بنانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں