پاکستانی آئی ٹی کمپنی کا یو اے ای کے گروپ کے ساتھ بڑا معاہدہ

پاکستانی آئی ٹی کمپنی کا یو اے ای کے گروپ کے ساتھ بڑا معاہدہ

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان کے آئی ٹی شعبے کیلئے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں ایک پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی نے متحدہ عرب امارات کے معروف ہول سیل ڈسٹری بیوشن گروپ کے ساتھ 50 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا طویل المدتی معاہدہ حاصل کر لیا ہے ۔

 کمپنی نے اس پیش رفت سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں کمپنی کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق یہ معاہدہ پانچ برس کی مدت پر مشتمل ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں