ایف سی سی آئی ایکسپو 2026 ء 24جولائی سے لاہور میں ہوگی
فیصل آباد (آن لائن)کاروباری ترقی اور صنعتی تعاون کے فروغ کے لیے تین روزہ ایف سی سی آئی ایکسپو 2026 ء 24جولائی سے لاہور میں ہوگی۔۔۔
، ایف سی سی آئی ایکسپو کی تقریبِ رونمائی میں فیصل آباد کی کاروباری برادری سے تعلق رکھنے والی تقریباً 150 ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ یہ تقریب پاکستان کے صنعتی اور تجارتی منظرنامے کو درپیش مواقع اور چیلنجز پر بامعنی تبادلہ خیال کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہوئی۔