پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین معاشی بوجھ قرار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین معاشی بوجھ قرار

کراچی (کامرس رپورٹر)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر عبدالرحمان فدا نے حکومت کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین کرنے کے فیصلے کو۔۔۔

 ملکی صنعت، برآمدات اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے ایک نیا اور سنگین معاشی بوجھ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس فیصلے پر فوری نظرثانی کی جائے ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملکی صنعت پہلے ہی بلند بجلی و گیس نرخ، بھاری ٹیکسوں اور پیداواری لاگت میں مسلسل اضافے سے شدید دباؤ کا شکار ہے ، ایسے میں روزانہ پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی سے غیر یقینی صورتحال مزید بڑھ جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...