حکومت تین سال کیلئے چارٹر آف اکانومی متعارف کرائے ،پیاف

حکومت تین سال کیلئے چارٹر آف اکانومی متعارف کرائے ،پیاف

لاہور(آئی این پی)پیاف انجم نثار گروپ کے رکن مدثر مسعود چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال کاروباری برادری اور صنعتکاروں کے لیے چیلنج بن چکی ہے ،

بلند شرح سود، مہنگی توانائی، بڑھتے ہوئے ٹیکسز اور روپے کی قدر میں اتار چڑھا ؤنے صنعتی سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کم از کم تین سال کے لیے چارٹر آف اکانومیمتعارف کرائے تاکہ معاشی پالیسیوں میں تسلسل برقرار رہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...