لاہور چیمبر: پٹرولیم لیوی کمی کا مطالبہ

لاہور چیمبر: پٹرولیم لیوی کمی کا مطالبہ

لاہور (آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر۔۔۔

 تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروباری اخراجات، ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور مہنگائی میں اضافے کا باعث بن رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کاروباری افراد، صنعتوں اور عام عوام پر مزید بوجھ ڈال رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...