2025میں ایئر کنڈیشنرز فروخت کے حجم سے GREE عالمی سطح پر نمبر 1 قرار

2025میں ایئر کنڈیشنرز فروخت کے حجم سے GREE عالمی سطح پر نمبر 1 قرار

کراچی (کامرس ڈیسک) GREE کو 2025 میں پریمیم گھریلو ایئر کنڈیشنرز کی فروخت کے حجم کے لحاظ سے دنیا بھر میں نمبر 1 قرار دیا گیا۔

یہ درجہ بندی عالمی تحقیق اور مشاورتی ادارے Frost & Sullivanکی جانب سے جولائی 2026 میں جاری مارکیٹ پوزیشن رپورٹ میں سامنے آئی۔ ادارے کی جانب سے متعین پریمیم کیٹیگری میں ایسے گھریلو ایئر کنڈیشنرز شامل ہیں جو اپنے متعلقہ ممالک اور مارکیٹوں میں قیمت کے لحاظ سے سرفہرست 20 فیصد مصنوعات میں شمار ہوتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...