وِکس ویپورب کیلئے ویلناکس، پی اینڈ جی کے درمیان لائسنسنگ شراکتداری

وِکس ویپورب کیلئے ویلناکس، پی اینڈ جی کے درمیان لائسنسنگ شراکتداری

کراچی(کامرس ڈیسک)مارٹن ڈاؤ گروپ کی کمپنی ویلناکس نے پروکٹر اینڈ گیمبل (پی اینڈ جی)کے ساتھ وِکس ویپورب کے لیے لائسنسنگ شراکت داری کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت وِکس ویپورب کی دستیابی آئندہ چند ہفتوں میں متوقع ہے۔

ویلناکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انور زمان نے کہاکہ وِکس ویپورب ایک معروف اور مقبول برانڈ ہے جس نے طویل عرصے سے صارفین کا اعتماد حاصل کر رکھا ہے اور یہ صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے صحت کی مصنوعات کا مضبوط پورٹ فولیوو تشکیل دینے کے ہمارے وژن سے فطری طور پر ہم آہنگ ہے۔ وِکس ویپورب آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان بھر کی فارمیسیز میں دستیاب ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...