لاڑکانہ چیمبر الیکشن:صدر، سینئر نائب صدر، نائب صدر بلا مقابلہ منتخب

لاڑکانہ چیمبر الیکشن:صدر، سینئر نائب صدر، نائب صدر بلا مقابلہ منتخب

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران کے انتخابات میں الیکشن کمشنر عبدالرزاق بروہی کے۔۔۔

 اعلان کے مطابق سال 28-2026کیلئے نامزدگی فارمز کی جانچ پڑتال کے بعد صدر منور علی شیخ عرف ندیم، سینئر نائب صدر لیاقت علی شیخ اور نائب صدر وسیم احمد شیخ کو بلامقابلہ کامیاب قرار دیدیا گیا، اس موقع پر نومنتخب عہدیداران کو سندھ کی ثقافتی سوغات اجرک پہنائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...