آرگینک گوشت ،ڈیری مصنوعات کیلئے پیداواری زونز بنائے جائیں، نجم مزاری

آرگینک گوشت ،ڈیری مصنوعات کیلئے پیداواری زونز بنائے جائیں، نجم مزاری

لاہور (آن لائن) آرگینک خوراک پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے۔

 کہ سعودی عرب،یو اے ای، قطر، عمان، چین، ملائیشیا ء اور وسطی ایشیائی ممالک میں پاکستانی گوشت کی بڑھتی مانگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آرگینک گوشت، ڈیری مصنوعات اور دیگر  غذائی اجناس کی برآمدات کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں،آرگینک گوشت ،ڈیری مصنوعات کیلئے پیداواری زونز بنائے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...