ٹی سی ایل نے کراچی میں اپنے آٹھویں فلیگ شپ اسٹور کا شاندار افتتاح کر دیا
کراچی(بزنس ڈیسک) الیکٹرانکس برانڈ ٹی سی ایل نے کراچی میں اپنے آٹھویں فلیگ شپ اسٹور کا افتتاح کر دیا۔
جس کے بعد ٹی سی ایل کے فلیگ شپ اسٹورز کی مجموعی تعداد 25 ہو گئی ۔ خالد بن ولید روڈ پر قائم یہ نیا اسٹور ٹی سی ایل کی کنزیومر الیکٹرانکس اور ہوم اپلائنسز کی وسیع رینج کو ایک ہی چھت تلے پیش کرتا ہے ۔نئے فلیگ شپ اسٹور کا قیام پاکستان میں اپنے ریٹیل نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے اور جدید ٹیکنالوجی کو صارفین کے قریب لانے کیلئے ٹی سی ایل کے عزم کا عکاس ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments