جرمنی کے ساتھ تجارت کا حجم 828 ملین ڈالر ریکارڈ

جرمنی کے ساتھ تجارت کا  حجم 828 ملین ڈالر ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)جرمنی کے ساتھ پاکستان کی مجموعی تجارت کا حجم پہلے چار ماہ کے دوران 828.16 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔۔۔

 جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.8 فیصد کم ہے، تاہم اس عرصے میں پاکستان کا جرمنی کے ساتھ تجارتی توازن بدستور سرپلس میں رہا اور مجموعی دوطرفہ تجارت میں پاکستانی برآمدات کا حصہ 63.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔ جولائی سے اکتوبر 2026تک جرمنی کو پاکستان کی برآمدات کا مجموعی حجم 527.19 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...