گندم کا ریٹ بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق مقرر کرنے کا مطالبہ
فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین خالد بشیر آرائیں نے کہا ہے کہ حکومت فی من گندم عوام کو 1300 جبکہ بیرون ملک 800 روپے میں فروخت کرتی ہے
فیصل آباد (نیوز رپورٹر) فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین خالد بشیر آرائیں نے کہا ہے کہ حکومت فی من گندم عوام کو 1300 جبکہ بیرون ملک 800 روپے میں فروخت کرتی ہے جو دوغلی پالیسی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گندم کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے مطابق کیا جائے۔