جامعہ چراغیہ کے بانی ومہتمم مولانا ضیا المصطفیٰ فاروقی انتقال کرگئے
جامعہ چراغیہ کے بانی ومہتمم مولانا ضیا المصطفی فاروقی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ صوبائی وزیر مذہبی امور سعیدالحسن شاہ نے ریسٹ ہائوس پیرمحل میں پڑھائی
پیرمحل ( نمائندہ دنیا) جس میں معروف عالم دین مولانا محمد عبداللہ ، محمد صدیق پیارا سمیت ہرمکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔