کھلاپٹرول فروخت کرنیوالاپکڑا گیا

کھلاپٹرول فروخت کرنیوالاپکڑا گیا

جٹانوالہ چوک غلام محمد آباد میں رمضان پابندی کے باوجود کھلا پٹرول فروخت کررہا تھا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)جٹانوالہ چوک غلام محمد آباد میں رمضان پابندی کے باوجود کھلا پٹرول فروخت کررہا تھا جس کو قابو کرکے پولیس نے حوالات میں بند کردیا اور تیل قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں