2 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں سربمہر

 2 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں سربمہر

اسٹیٹ آفیسر امتیاز علی گورایہ کی سربراہی میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں میں قائم کی جانیوالی پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کو چیک کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسٹیٹ آفیسر امتیاز علی گورایہ کی سربراہی میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں میں قائم کی جانیوالی پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کو چیک کیاتو جھنگ روڈ چک نمبر 274رب میں پینسرہ سٹی اور چک نمبر224رب اضافی آبادی شاہی پورہ کو غیر منظورشدہ پایا جنہیں سربمہر کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں