ٹرینوں کی آمدوروانگی میں تاخیرسے مسافرپریشان

  ٹرینوں کی آمدوروانگی میں تاخیرسے مسافرپریشان

ٹرینوں کی آمدوروانگی میں تاخیرسے مسافرپریشان رہے کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانیوالی سرسید ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ تاخیر کا شکار ہو کر فیصل آباد ریلوے سٹیشن پہنچی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ٹرینوں کی آمدوروانگی میں تاخیرسے مسافرپریشان رہے کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانیوالی سرسید ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ تاخیر کا شکار ہو کر فیصل آباد ریلوے سٹیشن پہنچی کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس 2گھنٹے تاخیر کا شکارہوئی کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہور جانیوالی قراقرم ایکسپریس 1 گھنٹہ 5 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوئی کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہور جانیوالی شاہ حسین 1 گھنٹہ 10 منٹ کی تاخیر کا شکارہوئی کراچی سے براستہ فیصل آباد ملکوال جانیوالی ملت ایکسپریس25 منٹ تاخیر کا شکارہو کر فیصل آباد ریلوے سٹیشن پہنچی لاہور سے براستہ فیصل آباد ملتان جانیوالی بدر ایکسپریس10منٹ کی تاخیر سے فیصل آباد ریلوے سٹیشن پہنچی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں