تاجررہنمائوں کی ضمانت منظور

تاجررہنمائوں کی ضمانت منظور

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال تارڑ نے تھانہ ریل بازار کے مقدمہ میں کالعدم تنظیم تحریک لبیک کی ریلی میں شرکت کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں تاجر رہنماؤں اسلم بھلی،فیض محی الدین،خالد جٹ،گل محمد،ارسلان ،محمد امین اور رانا قیصر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال تارڑ نے تھانہ ریل بازار کے مقدمہ میں کالعدم تنظیم تحریک لبیک کی ریلی میں شرکت کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں تاجر رہنماؤں اسلم بھلی،فیض محی الدین،خالد جٹ،گل محمد،ارسلان ،محمد امین اور رانا قیصر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے آئندہ 5روز کے دوران جمع کروانے کا حکم دیدیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں