6بچو ں کے باپ نے نہر میں چھلانگ لگادی

6بچو ں کے باپ نے  نہر میں چھلانگ لگادی

چک نمبر 119گ ب کا رہائشی عبدالغفار جو 6بچوں کا باپ تھا فاقہ کشی سے عاجز آکر نہر میں چھلانگ لگا دی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا ) چک نمبر 119گ ب کا رہائشی عبدالغفار جو 6بچوں کا باپ تھا فاقہ کشی سے عاجز آکر نہر میں چھلانگ لگا دی متوفی کی نعش کو ریسکیو کی ٹیموں نے ستیانہ اڈا کے پاس تلاش کر لیا اورورثا کے حوالے کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں