پبلک ٹرانسپورٹس میں ایس او پیز پر عمل کروانے کی ہدایات

پبلک ٹرانسپورٹس میں ایس او  پیز پر عمل کروانے کی ہدایات

ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال نے ڈسٹرکٹ ڈی ایس پیز اور انچارجز پوسٹ فیصل آباد کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال نے ڈسٹرکٹ ڈی ایس پیز اور انچارجز پوسٹ فیصل آباد کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا پٹرولنگ پولیس کے بیٹ ایریا میں پٹرولنگ پولیس ہیلپ لائن کی ترویج کیلئے سائن بورڈ ز لگائے جائیں۔ مسافروں کو پٹرولنگ پولیس کی ہیلپ لائن 1124کے متعلق پمفلٹس کے ذریعے آگاہی فراہم کی جائے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹس میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں