اشتہاری مجرم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ، پناہ دینے والا پکڑا گیا

اشتہاری مجرم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ، پناہ دینے والا پکڑا گیا

اشتہاری مجرم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا، پناہ دینے والا پکڑ اگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) تھانہ چک جھمرہ پولیس نے چک نمبر 293ر ب میں اشتہاری اشرف کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو دیکھ کر بھاگ گیا جس پر پولیس نے اس کو پناہ دینے و فرار کروانے کے الزام میں ریاست کو پکڑ کر حوالات بند کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں