مزید 8 ہزار افراد کی ویکسی نیشن

 مزید 8 ہزار افراد کی ویکسی نیشن

فیصل آباد میں ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ،24 گھنٹے میں 8 ہزار شہریوں کو ویکسین لگائی گئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطا المعنم کے مطابق 34سنٹرز پر 7997افراد کو ویکسین لگائی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں