لوڈشیڈنگ نے نااہل وزیراعظم کے دعوے بے نقاب کردیئے :ضیاالرحمن

 لوڈشیڈنگ نے نااہل وزیراعظم کے  دعوے بے نقاب کردیئے :ضیاالرحمن

سٹی صدرپاکستان مسلم لیگ ن فیصل آبادمیاں ضیاالرحمان نے کہاہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سٹی صدرپاکستان مسلم لیگ ن فیصل آبادمیاں ضیاالرحمان نے کہاہے کہ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے نااہل وزیراعظم کے تمام دعوے بے نقاب کردیئے ،نوازشریف نے 14ہزار میگاواٹ اضافی بجلی پیداکرکے روشن پاکستان بنایا تھا افسوس تبدیلی سرکارسے یہ بھی نہ سنبھل سکا۔انہوں نے کہاکہ شدیدترین گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ سلیکٹڈ حکمرانوں کی کھلی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں