اسسٹنٹ کمشنر صدر کی ریونیو افسروں سے میٹنگ

اسسٹنٹ کمشنر صدر کی  ریونیو افسروں سے میٹنگ

اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے ریونیو افسروں سے میٹنگ کی اور تحصیل بھرمیں سرکاری بقایاجات کی وصولی مہم کے اہداف کا جائزہ لیا

فیصل آباد(نامہ نگار خصوصی)انہوں نے ریونیو افسروں سے کہا وہ ٹارگٹس کاحصول یقینی بنائیں۔اسسٹنٹ کمشنرنے سٹمپ ڈیوٹی،رجسٹریشن فیس،کیپٹل ویلیو ٹیکس،زرعی انکم ٹیکس،آبیانہ کی مد میں باقی اہداف حاصل کرنے کی تاکید کی اور کہا روزانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے لہذا 30 جون تک ٹارگٹس مکمل کئے جائیں بصورت دیگر متعلقہ افسر جوابدہ ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں