شاپنگ مالز وپلازوں کے مالکان کو 14ہزارروپے جرمانہ

شاپنگ مالز وپلازوں کے  مالکان کو 14ہزارروپے جرمانہ

کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر گزشتہ روزشاپنگ مالز وپلازوں کے مالکان کو 14ہزارروپے جرمانہ کیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گزشتہ 89 روز میں 2253شاپنگ مالز وپلازے ، ریسٹورنٹس،شادی ہالز،نجی سکولز،دفاتر اور بس سٹینڈ کو سیل اور43لاکھ 14 ہزارروپے کے جرمانے کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں