دو نعشیں برآمد،پولیس نے نشئی قرار دے دیا

دو نعشیں برآمد،پولیس  نے نشئی قرار دے دیا

منصورآباد کے علاقہ کینال روڈ پر عبداللہ پور کے قریب ایک نامعلوم 55سالہ شخص کی نعش اور ملت ٹائون کے علاقہ نشاط آباد پل کے قریب سے ایک نامعلوم 40 سالہ شخص کی نعش ملی جو دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کردی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)منصورآباد کے علاقہ کینال روڈ پر عبداللہ پور کے قریب ایک نامعلوم 55سالہ شخص کی نعش اور ملت ٹائون کے علاقہ نشاط آباد پل کے قریب سے ایک نامعلوم 40 سالہ شخص کی نعش ملی جو دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کردی پولیس نے نعشیں تحویل میں لے کر ان کو نشئی قرار دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیں اور ان کے ورثا کی تلاش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں