کنٹونمنٹ وارڈ الیکشن: 23 امیدواروں کے کاغذات جمع

 کنٹونمنٹ وارڈ الیکشن: 23 امیدواروں کے کاغذات جمع

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے 2وارڈز میں آخری روز کل 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

شورکو ٹ چھاؤ نی ( نمائندہ دنیا) کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے 2وارڈز میں آخری روز کل 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں شیخ عتیق الرحمن، رضا حسین گیلانی،زاہد مصطفی ،عبدالجبار،خالد جاوید ،منیر احمد،عبدالغفار،قمر مجید ،محمدسعید،محمداکرام،ارشداقبال،محمدشہباز، رضوان ،ظفر اقبال،محمد شہباز،محمد زبیر،افتخار ، محمد سلیم ، راشد علی،اعجاز احمد،محمد عمران،محمد وسیم،راجہ سجاد،محمد طیب شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں