پیرمحل :ٹرانسفارمر خراب اہل علاقہ کا احتجاج

 پیرمحل :ٹرانسفارمر خراب اہل علاقہ کا احتجاج

سی پلاٹ خانجوان میں کئی روز سے ٹرانسفارمر خراب ،اہل علاقہ کا احتجاج

پیرمحل ( نمائندہ دنیا)مظاہرین نے ٹائر جلا کر ملتان روڈ اور بھسی روڈ بند کر دیا مظاہرین نے محکمہ واپڈا کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے فوری بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ اطلاع پاکر ٹریفک پولیس اور چوکی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مذاکرا ت کرکے روڈ کو کلیئر کروایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں