کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال جاری

 کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن امیدواروں  کے کاغذات کی جانچ پڑتال جاری

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل جاری

شورکو ٹ چھاؤ نی ( نمائندہ دنیا)تفصیلات کیمطابق کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہے اور آج آخری روز ہے وارڈ نمبر1کے 15امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال (سکروٹنی) ہوگئی جبکہ وارڈ نمبر 2 کے 8امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال(سکروٹنی)کا عمل آج مکمل کر لیا جائیگا۔سکروٹنی ریٹرننگ آفیسر منصور عالم خان کررہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں